ابنا: فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستا ن میں نیٹو اتحاد نے افغانستان کے وسطی صوبے بامیان کا کنٹرول افغان سکیورٹی فورسز کے حوالے کا کردیا ہے ۔افغان صدر حامد کرزائی کی جانب سے مارچ میں کئے گئے اعلان کردہ منصوبے کے مطابق یہ سات علاقوں میں سے پہلا علاقہ ہے جن کا اختیار اب مقامی فوج کو دے دیا گیا ہے۔دو ہزار چودہ میں غیر ملکی افواج کی جانب سے جنگ کے خاتمے سے قبل اختیار کی منتقلی کے اس قدم کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے.............../169
17 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254310
افغانستا ن میں نیٹو اتحاد نے افغانستان کے وسطی صوبے بامیان کا کنٹرول افغان سکیورٹی فورسز کے حوالے کا کردیا ہے۔